TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3050 · Hadiths Related to Jihad

Sunan An-Nasa'iHadith 3050

أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ ذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا قَالَ ائْتُونِي بِالْکَتِفِ وَاللَّوْحِ فَکَتَبَ لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ وَعَمْرُو بْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ خَلْفَهُ فَقَالَ هَلْ لِي رُخْصَةٌ فَنَزَلَتْ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ

نصر بن علی، معتمر، ابی اسحاق، حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شانے کی ہڈی اور تحتی منگائی اور اس پر آیت کریمہ آخر تک لکھوائی۔ اس وقت حضرت عمرو بن مکتوم رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے تھے انہوں نے عرض کیا کیا میرے واسطے رخصت اور سہولت ہے؟ اس پر یہ آیت کریمہ نازل ہوئی

It was narrated that Al-Bara’ said: “When the following was revealed: ‘Not equal are those of the believers who sit (at home),’ Ibn Umm Maktum, who was blind, came and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what about me? I am blind.’ He said: ‘He did not leave before the following was revealed: Except those who are disabled (by injury or are blind or lame).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جہاد کرنے والے مجاہدین کے برابر نہیں ہو سکتے