TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3028 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 3028

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا مِجْلَزٍ يَقُولُ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ شَيْئٍ مِنْ أَمْرِ الْجِمَارِ فَقَالَ مَا أَدْرِي رَمَاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسِتٍّ أَوْ بِسَبْعٍ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبة، قتادة، ابومجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے کنکری کے بارے میں کچھ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا مجھ کو علم نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چھ کنکریاں ماریں یا سات کنکریاں ماریں۔

It was narrated that Qatadah said: “I heard Abu Mijlaz say: ‘I asked Ibn ‘Abbas something about the Jimar, and he said: I do not know, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stoned it with six or seven.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کتنی کنکری سے رمی کرنا چاہیے؟