Sunan An-Nasa'i — Hadith 3024
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَذَکَرَ آخَرُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَی الْجَمْرَةَ بِمِثْلِ حَصَی الْخَذْفِ
محمد بن آدم، عبدالرحیم، عبیداللہ بن عمر، ابوزبیر، جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرات پر چھوٹی چھوٹی کنکریاں مارا کرتے تھے۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stoned the Jamarat with pebbles like date stones or fingertips. (Sahih)