Sunan An-Nasa'i — Hadith 3018
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ بْنِ عَدِيٍّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلرُّعَاةِ أَنْ يَرْمُوا يَوْمًا وَيَدَعُوا يَوْمًا
حسین بن حریث و محمد بن مثنی، سفیان، عبداللہ بن ابوبکر، وہ اپنے والد سے، ابوبداح بن عدی، اپنے والد ماجد سے روایت نقل فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چرواہوں کو ایک روز کنکری مارنے اور ایک روز کنکری نہ مارنے کی اجازت عطا فرمائی۔
It was narrated from Abu Al-Baddah bin ‘Adiyy, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم granted the camel herders a concession allowing them to stone the Jamarat on one day and not another. (Sahih)