TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3011 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 3011

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَيْمَنُ بْنُ نَابِلٍ عَنْ قُدَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ يَوْمَ النَّحْرِ عَلَی نَاقَةٍ لَهُ صَهْبَائَ لَا ضَرْبَ وَلَا طَرْدَ وَلَا إِلَيْکَ إِلَيْکَ

اسحاق بن ابراہیم، وکیع، ایمن بن نابل، قدامة بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قربانی والے دن جمرہ عقبہ پر اپنی اونٹنی صہباء پر سوار ہو کر کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا کہ اس جگہ نہ تو کسی قسم کی مار تھی اور دھتکار تھی اور نہ ہی لوگوں کو ہٹو بچو کہا جا رہا تھا۔

It was narrated that Qudamah bin ‘Abdullah said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stoning Jamratul ‘Aqabah on the Day of Sacrifice on a reddish- brown camel of his, without beating anyone or driving them off.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جمرات پر سوار ہو کر جانا اور محرم پر سایہ کرنا