TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3000 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 3000

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ أَنَّ مَوْلًی لِأَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ أَخْبَرَهُ قَالَ جِئْتُ مَعَ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ مِنًی بِغَلَسٍ فَقُلْتُ لَهَا لَقَدْ جِئْنَا مِنًی بِغَلَسٍ فَقَالَتْ قَدْ کُنَّا نَصْنَعُ هَذَا مَعَ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْکَ

محمد بن سلمہ، ابن قاسم، مالک، یحیی بن سعید، عطاء بن ابورباح، اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا کے ایک غلام کہتے ہیں کہ میں حضرت اسماء کے ساتھ اندھیرے ہی میں منی پہنچ گئے (حالا نکہ روشنی ہونے کے بعد آنا چاہیے) وہ فرمانے لگیں ہم اس شخص کے ساتھ اس طریقہ سے کرتے تھے جو کہ تم سے بہتر تھے۔

It was narrated from ‘Ata’ bin Abi Rabah that a freed slave of Asma’ bint AbI Bakr told him: “I came with Asma’ bint Abi Bakr to Mina at the end of the night and I said to her: ‘We have come to Mina at the end of the night.’ She said: ‘We used to do this with one who was better than you.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ضعفاء کو مزدلفہ کی رات فجر کی نماز منی ٰ پر پہنچ کر پڑھنے کی اجازت