TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2972 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2972

أَخْبَرَنِي أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَاضَ مِنْ عَرَفَةَ وَجَعَلَ يَقُولُ السَّکِينَةَ عِبَادَ اللَّهِ يَقُولُ بِيَدِهِ هَکَذَا وَأَشَارَ أَيُّوبُ بِبَاطِنِ کَفِّهِ إِلَی السَّمَائِ

ابو داؤد، سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ایوب، ابوزبیر، جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت مقام عرفات سے واپس ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے اے خدا کے بندو تم لوگ وقار سکون و اطمینان کے ساتھ چلو پھر (حدیث کے راوی) حضرت ایوب رضی اللہ عنہ نے اپنی ہتھیلی سے آسمان کی جانب اشارہ فرمایا۔

It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم departed from ‘Arafat and started saying: “Be tranquil, O slaves of Allah!” gesturing with his hand like this — and Ayyub gestured with his palm uppermost. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عرفات سے لوٹتے وقت اطمینان و سکون کے ساتھ چلنے کا حکم