TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2946 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2946

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ نُعَيْمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ ثِقَةٌ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الْأَعْرَجُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ رَجُلٍ مِنْهُمْ يُقَالُ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی فَفَتَحَ اللَّهُ أَسْمَاعَنَا حَتَّی إِنْ کُنَّا لَنَسْمَعُ مَا يَقُولُ وَنَحْنُ فِي مَنَازِلِنَا فَطَفِقَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُهُمْ مَنَاسِکَهُمْ حَتَّی بَلَغَ الْجِمَارَ فَقَالَ بِحَصَی الْخَذْفِ وَأَمَرَ الْمُهَاجِرِينَ أَنْ يَنْزِلُوا فِي مُقَدَّمِ الْمَسْجِدِ وَأَمَرَ الْأَنْصَارَ أَنْ يَنْزِلُوا فِي مُؤَخَّرِ الْمَسْجِدِ

محمد بن حاتم بن نعیم، سوید، عبد اللہ، عبدالوارث، حمید اعرج، محمد بن ابراہیم تیمی، رجل، عبدالرحمن بن معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منی میں خطبہ دیا تو خداوند قدوس نے ہمارے کان کھول دئیے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو فرما رہے تھے وہ ہم لوگ سن رہے تھے اپنے ٹھکانوں سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو بتلانا شروع فرمایا یعنی حج کے طریقے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان لوگوں کے حجروں کے پاس تشریف لے گئے تو چھوٹی چھوٹی کنکری ماری اور انگلیوں سے کنکریاں ماریں اور مہاجرین کو مسجد میں اترنے اور انصار کو نیچے اترنے کا حکم فرمایا۔

It was narrated from Muhammad bin Ibrahim At-Taimi that a man among them who was called ‘Abdur-Rahman bin Muadh said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم addressed us in Mina, and Allah enabled us to hear what he said when we were in our encampments. The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم started to teach them their rituals until he reached the Jirnar (stoning the pillars), and he said: look for pebbles the size of date stones or fingertips. And he told the Muhajiri n to camp in front of the Masjid and the Ansar to camp behind the Masjid.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: تمتع کرنے والا کب حج کا احرام باندھے؟