TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2941 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2941

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ فَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِالْحَجِّ وَمِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَأَهْدَی فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ وَلَمْ يُهْدِ فَلْيَحْلِلْ وَمَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ فَأَهْدَی فَلَا يَحِلَّ وَمَنْ أَهَلَّ بِحَجَّةِ فَلْيُتِمَّ حَجَّهُ قَالَتْ عَائِشَةُ وَکُنْتُ مِمَّنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ

محمد بن حاتم، سوید، عبد اللہ، یونس، ابن شہاب، عروة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حجة الوداع کے موقعہ پر ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ساتھ روانہ ہوئے۔ تو بعض لوگوں نے حج کا احرام باندھ لیا تھا اور بعض نے عمرہ کیا اور ان کے ساتھ ہدی بھی تھی۔ چنانچہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کسی نے عمرہ کا احرام باندھ لیا ہو وہ ساتھ میں ہدی لے کر نہیں آیا تو وہ احرام کھول دے اور جس نے عمرہ کرنے کا احرام باندھا ہے اور وہ ساتھ میں ہدی بھی لے کر آیا ہے تو وہ احرام نہ کھولے اور جس کسی نے حج کرنے کے واسطے تلبیہ پڑھی تو وہ حج مکمل کر لے عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں بھی ان ہی میں سے تھی کہ جنہوں نے عمرہ کرنے کی نیت کی تھی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “We set out with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for the Farewell Pilgrimage. Some of us entered Ihram for I and some of us entered Ihram for ‘Umrah and brought along a HadI. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever entered Ihrarn for ‘Umrah and did not bring a HadI, let him exit Ihrarn, And whoever entered Ihrarn for ‘Umrah and did bring a HadI, let him not exit Ihram. Whoever entered Ihra,n for Hajj let him complete his Iajj.” ‘Aishah said: “And I was one of those who had entered Ihram for Umrah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو شخص عمرہ کی نیت کرے اور ہدی ساتھ لے جائے