TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2911 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2911

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا وَصَلَّی خَلْفَ الْمَقَامِ رَکْعَتَيْنِ وَطَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَقَالَ لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ

قتیبہ، سفیان، عمرو، ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو خانہ کعبہ کے چاروں طرف سات چکر لگا کر طواف فرمایا پھر مقام ابراہیم کے پیچھے دو رکعات نماز ادا فرمائی پھر صفا اور مروہ کے درمیان سعی فرمائی اور ارشاد فرمایا تمہارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی عمدہ اور اعلی نمونہ ہے۔

It was narrated that ‘Amr — meaning, bin ‘Umar — said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came and circumambulated the House seven times, then he prayed two Rak’ahs behind the Maqam and performed Sa’I between As-Safa and Al Marwah, and he said: “Indeed in the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم you have a good example to follow.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: طواف کی دو رکعات کس جگہ پڑھنی چاہئیں؟