TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2908 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2908

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ بَعَثَهُ فِي الْحَجَّةِ الَّتِي أَمَّرَهُ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ فِي رَهْطٍ يُؤَذِّنُ فِي النَّاسِ أَلَا لَا يَحُجَّنَّ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِکٌ وَلَا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ

ابوداؤد، یعقوب، وہ اپنے والد سے، صالح، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حجة الوداع سے پہلے والے سال جس وقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر کو امیر حج بنا کر بھیجا تو انہوں نے مجھ کو کچھ آدمیوں کے ساتھ لوگوں میں یہ اعلان کرنے کے واسطے روانہ فرمایا کہ اس سال کے بعد نہ تو کوئی مشرک حج ادا کرے اور نہ ہی وہ خانہ کعبہ کا طواف ننگا ہو کر کرے۔

Abu Hurairah narrated that Abu Bakr sent him, during the Hajj that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم appointed him to lead before the Farewell Pilgrimage, with a group of others to announce to the people: “No idolator is to perform Hajj after this year, and no one is to circumambulate the House naked.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: آیت کریمہ کا شان نزول