TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2901 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2901

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ وَابْنُ جُرَيْجٍ وَمَالِکٌ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ جُرَيْجٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ رَأَيْتُکَ لَا تَسْتَلِمُ مِنْ الْأَرْکَانِ إِلَّا هَذَيْنِ الرُّکْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ قَالَ لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُ إِلَّا هَذَيْنِ الرُّکْنَيْنِ مُخْتَصَرٌ

محمد بن العلاء، ابن ادریس، عبیداللہ بن ابن جریج و مالک، مقبری، عبید بن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صرف رکن یمانی اور حجر اسود کو چھوتے ہوئے دیکھا ہے انہوں نے فرمایا اس لیے کہ میں نے بھی حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان دو رکن کے علاوہ کسی رکن کو چھوتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔

It was narrated that ‘Ubaid bin Juraij said: “I said to Ibn ‘Umar: ‘I see that you only touch these two Yemeni corners.’ He said: ‘I only saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم touch these two corners.” This is an abridgement of it. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دوسرے دو رکن کو نہ چھونے سے متعلق