TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2883 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2883

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ فَطَافَ طَوَافًا وَاحِدًا وَقَالَ هَکَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ

محمد بن منصور، سفیان، ایوب بن موسی، نافع رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے حج قران میں ایک ہی طواف کیا اور فرمایا میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس طریقہ سے کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar joined Hajj and ‘Umrah (Qiran) and he performed one Tawaf and said: “This is what I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم th doing.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قران کرنے والے شخص کے طواف سے متعلق