TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2870 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2870

حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ مِنْ لَفْظِهِ قَالَ أَنْبَأَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَا أَرَاکَ تَسْتَلِمُ إِلَّا هَذَيْنِ الرُّکْنَيْنِ قَالَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ مَسْحَهُمَا يَحُطَّانِ الْخَطِيئَةَ وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ مَنْ طَافَ سَبْعًا فَهُوَ کَعِدْلِ رَقَبَةٍ

ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب، قتیبہ، حماد، عطاء، عبداللہ بن عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ اے ابوعبدالرحمن! کہ میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ آپ صرف ان دو پتھروں (حجر اسود اور رکن یمانی کو) چھوتے ہیں انہوں نے فرمایا جی ہاں کیونکہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ ان کو چھونے سے گناہ مٹ جاتے ہیں نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ سات چکر طواف کرنا ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Ubaid bin ‘Umair that a man said: “Abu ‘Abdur Rahman, why do I only see you touching these two corners?” He said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Touching them erases sins.’ And I heard him say: ‘Whoever circumambulates seven times, it is like freeing a slave.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: خانہ کعبہ کے طواف کی فضیلت