TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2868 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2868

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ خُشَيْشُ بْنُ أَصْرَمَ النَّسَائِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْبَيْتَ فَدَعَا فِي نَوَاحِيهِ کُلِّهَا وَلَمْ يُصَلِّ فِيهِ حَتَّی خَرَجَ مِنْهُ فَلَمَّا خَرَجَ رَکَعَ رَکْعَتَيْنِ فِي قُبُلِ الْکَعْبَةِ

ابو عاصم حشیش بن اصرم نسائی، عبدالرزاق، ابن جریج، عطاء، ابن عباس، اسامة بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خانہ کعبہ میں داخل ہوئے تو چاروں کونوں میں دعا مانگی اور اس میں نماز ادا فرمائی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب باہر تشریف لائے تو خانہ کعبہ کے سامنے دو رکعت ادا فرمائیں۔

It was narrated that ‘Ata’ said: “I heard Ibn ‘Abbas say: ‘Usamah bin Zaid told me that the Prophet entered the House, and supplicated in all its corners, but he did not pray inside until he came out; when he came out he prayed two Rak’ahs in front of the Ka’bah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنے کی جگہ سے متعلق