TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2864 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2864

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ لَمْ يُصَلِّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْکَعْبَةِ وَلَکِنَّهُ کَبَّرَ فِي نَوَاحِيهِ

قتیبہ، حماد، عمرو، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ شریف کے اندر نماز ادا نہیں فرمائی بلکہ اس کے کونوں میں تکبیر پڑھی۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not pray inside the Ka’bah, but he recited the Takbir in its corners.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: خانہ کعبہ کے کونوں میں تکبیر کہنے سے متعلق