TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2862 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2862

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الرِّبَاطِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عَمَّتِهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ حَدَّثَتْنَا عَائِشَةُ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا أَدْخُلُ الْبَيْتَ قَالَ ادْخُلِي الْحِجْرَ فَإِنَّهُ مِنْ الْبَيْتِ

احمد بن سعید رباطی، وہب بن جریر، قرة بن خالد، عبدالحمید بن جبیر، صفیہ بنت شیبہ ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا میں خانہ کعبہ میں داخل نہ ہو جاؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حطیم میں داخل ہو جاؤ کیونکہ وہ خانہ کعبہ ہی ہے۔

‘Aishah said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! Can I not enter the House?’ He said: ‘Enter the Hijr for it is part of the House.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حطیم سے متعلق حدیث