Sunan An-Nasa'i — Hadith 2858
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا السَّائِبُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْکَعْبَةَ وَدَنَا خُرُوجُهُ وَوَجَدْتُ شَيْئًا فَذَهَبْتُ وَجِئْتُ سَرِيعًا فَوَجَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَارِجًا فَسَأَلْتُ بِلَالًا أَصَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْکَعْبَةِ قَالَ نَعَمْ رَکْعَتَيْنِ بَيْنَ السَّارِيَتَيْنِ
عمرو بن علی، یحیی، سائب بن عمر، ابن ابوملیکة، ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خانہ کعبہ میں تشریف لے گئے جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکلنے کا وقت نزدیک پہنچا تو مجھ کو کچھ احساس ہوا (اجابت کی ضرورت ہوئی) تو دیکھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر کی جانب تشریف لے آئے ہیں پھر میں نے حضرت بلال سے دریافت کیا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خانہ کعبہ میں نماز ادا فرمائی تھی؟ فرمایا جی ہاں! دو ستونوں کے درمیان۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم entered the Ka’bah, and was about to come out, when I thought of something, so I came quickly and I found the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم coming out. I asked Bilal: ‘Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم pray inside the Ka’bah?’ He said: ‘Yes, two Rak’ahs between the two columns.” (Sahih)