TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2856 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2856

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ انْتَهَی إِلَی الْکَعْبَةِ وَقَدْ دَخَلَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِلَالٌ وَأُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ وَأَجَافَ عَلَيْهِمْ عُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ الْبَابَ فَمَکَثُوا فِيهَا مَلِيًّا ثُمَّ فَتَحَ الْبَابَ فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَکِبْتُ الدَّرَجَةَ وَدَخَلْتُ الْبَيْتَ فَقُلْتُ أَيْنَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا هَا هُنَا وَنَسِيتُ أَنْ أَسْأَلَهُمْ کَمْ صَلَّی فِي الْبَيْتِ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، ابن عون، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بیت اللہ شریف کے نزدیک پہنچا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، بلال اور اسامہ بن زید اندر داخل ہو چکے تھے اور حضرت عثمان بن طلحہ نے دروزہ بند کر لیا تھا پھر کافی وقت تک وہ حضرات اندر رہے پھر دروازہ کھولا اور حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر کی طرف تشریف لائے تو میں سیڑھی پر چڑھ کر اندر کی طرف داخل ہوگیا اور دریافت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کس جگہ ادا فرمائی؟ فرمانے لگے کہ یہاں لیکن یہ دریافت کرنا بھول گیا کہ کس قدر رکعت ادا کی؟

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that he came to the Ka’bah when the Prophet , Bilal and Usámah bin Zaid had entered it, and ‘Uthman bin Talhah had shut the door. They stayed there for a while, then he opened the door and the Prophet came out. I (Ibn ‘Umar) climbed the steps and entered the House and said: “Where did the Prophet pray?” They said: “Here.” And I forgot to ask them how many (Rak’ahs) the Prophet had prayed inside the House. (Sahih).

Permalink

See the full chapter: خانہ کعبہ میں داخلہ سے متعلق