TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2840 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2840

أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ قَالَتْ حَفْصَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسٌ مِنْ الدَّوَابِّ لَا حَرَجَ عَلَی مَنْ قَتَلَهُنَّ الْعَقْرَبُ وَالْغُرَابُ وَالْحِدَأَةُ وَالْفَأْرَةُ وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ

عیسی بن ابراہیم، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم بن عبد اللہ، عبداللہ بن عمر، حفصہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی آدمی پانچ جانوروں کو ہلاک کر دے تو اس پر کسی قسم کا گناہ نہیں۔ بچھو، کوا، چیل، چوہا اور کاٹنے والا کتا۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Hafsah the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: There are five animals for which there is no sin on the one who kills them: Scorpions, crows, kites, mice, and vicious dogs.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حرم میں چوہے کو مارنا