TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 284 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 284

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ أَمَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَتَّزِرَ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا

اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے میں سے جو خاتون حائضہ ہوتی اس کو تہہ بند باندھنے کا حکم فرماتے پھر اس سے مباشرت فرماتے۔ (مفہوم سابقے روایت میں گزر چکا ہے)

It was narrated that ‘Aishah said: “If one of us was menstruating, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would tell her to put on an Izar (waist wrap) then he would fondle her.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حائضہ خاتون کے ساتھ آرام کرنا اور اس کو چھونا