TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2830 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2830

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الْمِصِّيصِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَابِقٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ عَنْ الدَّالَانِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَخِيهِ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي رَبِيعَةَ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عُمَرَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبْعَثُ جُنْدٌ إِلَی هَذَا الْحَرَمِ فَإِذَا کَانُوا بِبَيْدَائَ مِنْ الْأَرْضِ خُسِفَ بِأَوَّلِهِمْ وَآخِرِهِمْ وَلَمْ يَنْجُ أَوْسَطُهُمْ قُلْتُ أَرَأَيْتَ إِنْ کَانَ فِيهِمْ مُؤْمِنُونَ قَالَ تَکُونُ لَهُمْ قُبُورًا

محمد بن داؤد المصیصی، یحیی بن محمد بن سابق، ابواسامة، عبدالسلا م، دالانی، عمرو بن مرة، سالم بن ابوجعد، اخیہ، ابن ابوربیعة، حفصہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک لشکر خانہ کعبہ کی جانب سے روانہ کیا جائے گا جس وقت وہ لشکر مقام بیداء پہنچ جائے گا تو اس کا اگلا اور پچھلا حصہ زمین میں دھنس جائے گا اور درمیان والے بھی نہیں بچ سکیں گے میں نے عرض کیا کہ اگر ان میں مسلمان بھی ہوں تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان کی قبریں بن جائیں گی۔

It was narrated that Hafsah bint ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘An army will be sent toward this House, and when they are in Al-Baida’, the first and the last of them will be swallowed up by the earth, and those in the middle will not be saved.’ I said: ‘What if there are believers among them?’ He said: ‘It will be graves for them.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: حرم شریف کی حرمت