TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2814 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2814

أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ شُعَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُزَاحِمُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ مُحَرِّشٍ الْکَعْبِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ لَيْلًا مِنْ الْجِعِرَّانَةِ حِينَ مَشَی مُعْتَمِرًا فَأَصْبَحَ بِالْجِعِرَّانَةِ کَبَائِتٍ حَتَّی إِذَا زَالَتْ الشَّمْسُ خَرَجَ عَنْ الْجِعِرَّانَةِ فِي بَطْنِ سَرِفَ حَتَّی جَامَعَ الطَّرِيقَ طَرِيقَ الْمَدِينَةِ مِنْ سَرِفَ

عمران بن یزید، شعیب، ابن جریج، مزاحم بن ابومزاحم، عبدالعزیز بن عبد اللہ، محرش کعبی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے وقت مقام جعرانہ سے عمرہ کرنے کے واسطے تشریف لے گئے اور عمرہ کر کے فجر تک جعرانہ واپس تشریف لائے گویا کہ رات اسی جگہ رہے ہوں پھر زوال آفتاب کے بعد جعرانہ سے نکل کر بطن سرف پہنچ گئے اور وہاں سے مدینہ منورہ کے راستہ پر روانہ ہوئے۔

It was narrated from Muharrish Al-Ka’bI, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, went out at night from Al-Ji’rranah when he set out for ‘Umrah, and came back to Al Ji’rranah in the morning, as if he had stayed there. Then, when the sun had passed its zenith he went out from Al-Ji’rranah in the valley of Sarif until the road joined the road to Al-Madinah from Sarif. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: رات کے وقت مکہ مکرمہ داخل ہونے کے بارے میں