TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2799 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2799

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ مِنْ وَثْئٍ کَانَ بِهِ

محمد بن عبداللہ بن مبار ک، ابوولید، یزید بن ابراہیم، ابوزبیر، جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں (پاؤں میں) موچ آنے کی وجہ سے پچھنے لگوائے۔

It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was treated by means of cupping when he was in Ihram for a contusion that he had suffered. (Da’if)

Permalink

See the full chapter: محرم کا کسی بیماری کی وجہ سے پچھنے لگانا