TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2772 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2772

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی وَسَمِعْتُ أَبَا عَاصِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَدِمَ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ يَسْتَذْکِرُهُ کَيْفَ أَخْبَرْتَنِي عَنْ لَحْمِ صَيْدٍ أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ حَرَامٌ قَالَ نَعَمْ أَهْدَی لَهُ رَجُلٌ عُضْوًا مِنْ لَحْمِ صَيْدٍ فَرَدَّهُ وَقَالَ إِنَّا لَا نَأْکُلُ إِنَّا حُرُمٌ

عمرو بن علی، یحیی، ابوعاصم، ابن جریج، حسن بن مسلم، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جس وقت حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو ان سے فرمایا آپ نے کس طریقہ سے بیان فرمایا تھا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حالت احرام میں شکار کا گوشت پیش کیا گیا فرمایا کہ جی ہاں۔ ایک آدمی نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں شکار کے گوشت کا ایک حصہ پیش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو واپس فرما دیا اور ارشاد فرمایا ہم لوگ حالت احرام میں ہیں اس وجہ سے نہیں کھا سکتے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “Zaid bin Arqam came” and Ibn ‘Abbas said to him, reminding him: “What did you tell me about the game meat that was given to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he was in Ihram?” He said: “Yes, a man gave him a piece of game meat but he returned it and said: ‘We cannot eat it, we are in Ihram.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: محرم کے واسطے جس شکار کا کھانا درست نہیں ہے