TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 276 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 276

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ

قتیبہ بن سعید، مالک، ہشام بن عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کنگھی کیا کرتی تھی حالانکہ اس وقت مجھ کو حیض آرہا ہوتا تھا۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to comb the hair of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when I was menstruating.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس خاتون کو حیض ارہا ہو اس کو شوہر کا سر دھونا کیسا ہے؟