Sunan An-Nasa'i — Hadith 2746
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ کُنْتُ لَأَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيُخْرَجُ بِالْهَدْيِ مُقَلَّدًا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُقِيمٌ مَا يَمْتَنِعُ مِنْ نِسَائِهِ
قتیبہ، ابواحوص، ابواسحاق، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے واسطے ہار بٹا کرتی تھی اور وہ ہار اس ہدی کے گلے میں ڈال کر اس کو روانہ کر دیا جاتا پھر بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مقیم رہتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازاج مطہرات سے (ان دنوں) پرہیز نہیں فرماتے تھے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I used to twist the garlands for the HadI of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and the HadI would be taken out garlanded, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would stay (with his family) and not refrain from (intimacy with) his wives.”(Sahih)