TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2742 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2742

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّهُمْ کَانُوا إِذَا کَانُوا حَاضِرِينَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ بَعَثَ بِالْهَدْيِ فَمَنْ شَائَ أَحْرَمَ وَمَنْ شَائَ تَرَکَ

قتیبہ، لیث، ابوزبیر، جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہدی بھیجی تو ہم لوگ مدینہ منورہ میں موجود تھے۔ چنانچہ جس کا دل چاہا اس نے احرام باندھ لیا اور جس کا دل چاہا اس نے نہیں باندھا۔

It was narrated from Jabir, that when they were present with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم in Al Madinah, he sent the HadI, and whoever wanted to enter Ihram did so, and whoever did not want to, did not. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر قربانی کے جانور کے گلے میں ہار ڈالے تو کیا اس وقت احرام بھی باندھے؟