TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2712 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2712

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَفَسَتْ أَسْمَائُ بِنْتُ عُمَيْسٍ مُحَمَّدَ بْنَ أَبِي بَکْرٍ فَأَرْسَلَتْ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسْأَلُهُ کَيْفَ تَفْعَلُ فَأَمَرَهَا أَنْ تَغْتَسِلَ وَتَسْتَثْفِرَ بِثَوْبِهَا وَتُهِلَّ

علی بن حجر، اسماعیل، ابن جعفر، جعفر بن محمد، وہ اپنے والد سے، جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسماء بنت عمیس نے حضرت محمد بن ابی بکر کو جنم دیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کرایا گیا کہ کیا کیا جائے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو غسل کر کے کپڑے باندھنے اور تلبیہ پڑھنے کا حکم فرمایا۔

It was narrated that Jabir said: “Asma’ bint ‘Umais gave birth to Muhammad bin Abi Bakr and she sent word to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم asking him what she should do. He told her to perform Ghusl and wrap her private parts in a cloth, and to begin the Talbiyah. (SahIla)

Permalink

See the full chapter: جس خاتون کو نفاس جاری ہو وہ کس طریقہ سے لبیک پڑھے؟