TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2706 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2706

أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعَيْبٌ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ فِي حَجَّةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا أَتَی ذَا الْحُلَيْفَةِ صَلَّی وَهُوَ صَامِتٌ حَتَّی أَتَی الْبَيْدَائَ

عمران بن یزید، شعیب، ابن جریج، جعفر بن محمد اپنے والد سے اور وہ جابر رضی اللہ عنہ سے حج نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں روایت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں جس وقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مقام ذوالحلیفہ پہنچے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا فرمائی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت مقام بیداء پہنچ گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لبیک کہنا شروع کیا۔

It was narrated from Jabir concerning the Hajj of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, that when he came to Dhul Hulaifah, he prayed and then he remained silent until he came to Al-Baida’. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وقت تلبیہ