TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2700 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2700

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَتْ تَلْبِيَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّيْکَ اللَّهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ وَزَادَ فِيهِ ابْنُ عُمَرَ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ وَسَعْدَيْکَ وَالْخَيْرُ فِي يَدَيْکَ وَالرَّغْبَائُ إِلَيْکَ وَالْعَمَلُ

یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، ابوبشر، عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تلبیہ اس طریقہ سے تھا لیکن حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس میں ان الفاظ کا اضافہ فرماتے یعنی میں حاضر ہوں۔ اے اللہ میں حاضر ہوں۔ میری نیک بختی تیری فرمانبرداری میں ہے اور تمام کی تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے رغبت بھی تیری ہی طرف سے ہے اور عمل بھی تیرے ہی واسطے ہے۔

It was narrated from ‘Ubaidullah bin ‘Abdullah bin ‘Umar that his father said: “The Talbiyah of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم hi was: ‘Labbaika Allahumma labbaik, labbaika laSharika laka labbaik Innal-hamda wan-ni ‘mata laka wal-mulk, laSharika lak (Here I am, Allah, here I am. Here I am, You have no partner, here I am. Verily all praise and blessings are Yours, and all sovereignty, You have no partner).” And Ibn ‘Umar added: “(Here I am, here I am, and at Your service; all good is in Your hands, seeking Your pleasure and striving for Your sake).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کیفیت تلبیہ سے متعلق احادیث