TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 27 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 27

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ أَنَّ حُذَيْفَةَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَی سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا

محمد بن بشار، محمد، شعبہ، منصور، ابووائل، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے کوڑا دان پر تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہاں پر کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔

It was narrated that Mansur said: “I heard Abu Wa’il (say) that Hudhaifah said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came to some people’s garbage dump and urinated while standing.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: صحرا میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان