TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2674 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2674

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ قَالَ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ حُسَيْنٍ يُحَدِّثُ عَنْ مَرْوَانَ أَنَّ عُثْمَانَ نَهَی عَنْ الْمُتْعَةِ وَأَنْ يَجْمَعَ الرَّجُلُ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَقَالَ عَلِيٌّ لَبَّيْکَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا فَقَالَ عُثْمَانُ أَتَفْعَلُهَا وَأَنَا أَنْهَی عَنْهَا فَقَالَ عَلِيٌّ لَمْ أَکُنْ لِأَدَعَ سُنَّةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَحَدٍ مِنْ النَّاسِ

اسحاق بن ابراہیم، ابوعامر، شعبة، حکم، علی بن حسین، مروان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے متعہ حج اور عمرہ کو اکٹھا کرنے سے (یعنی قرآن) کی ممانعت فرمائی اسی لئے ایک دفعہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا تو یہ سن کر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے اس طرح کہنے کو ممانعت قرار دیا ہے اور تم وہی کام کر رہے ہو۔ تو حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمانے لگے میں تو سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی کے کہنے کی وجہ سے نہیں چھوڑ سکتا۔

It was narrated that Al Hakam said: “I heard ‘Ali bin Uu narrating from Marwan, that ‘Uthman forbade Mut and joining Hajj and “Umrah. ‘Ali said:(Allah for Hajj and “Umrah together).’ ‘Uthman said: ‘Are you doing this when I have forbidden it?’ ‘Ali said: ‘I will not give up the Sunnah of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for any of the people.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حج قران سے متعلق