TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2645 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2645

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ يَعْنِي الْعَدَنِيَّ عَنْ سُفْيَانَ ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْحَقُ يَعْنِي الْأَزْرَقَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الطِّيبِ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ فِي حَدِيثِهِ وَبِيصِ طِيبِ الْمِسْکِ فِي مَفْرِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

احمد بن نصر، عبداللہ بن ولید، سفیان، محمد بن عبداللہ بن مبارک، اسحاق ، ازرق، سفیان، حسن بن عبید اللہ، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک سر میں خوشبو کی مہک دیکھ رہی ہوں اور (ایسا لگ رہا ہے کہ) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں ہیں اور ایک دوسری روایت ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مانگ میں مشک کی مہک محسوس کر رہی ہوں۔

It was narrated that ‘Aishah said: “It is as if I can see the glistening of the perfume on the head of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he is in Ihram.” Ahmad bin Nasr (one of the narrators) said in his narration: “The glistening of the perfume of musk in the parting (of the hair) of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بوقت احرام خوشبو لگا نے کی اجازت سے متعلق