Sunan An-Nasa'i — Hadith 2642
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ الْوَزِيرِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ إِحْرَامِهِ بِأَطْيَبِ مَا أَجِدُ
احمد بن یحیی بن وزیر بن سلیمان، شعیب بن لیث، وہ اپنے والد سے، ہشام بن عروة، عثمان بن عروة، عروة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام باندھنے کے وقت نہایت عمدہ قسم کی خوشبو لگائی تھی۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I used to put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he entered Iifzram, using the best perfume I could find.” (Sahih)