Sunan An-Nasa'i — Hadith 2640
أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو عُمَيْرٍ عَنْ ضَمْرَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْلَالِهِ وَطَيَّبْتُهُ لِإِحْرَامِهِ طِيبًا لَا يُشْبِهُ طِيبَکُمْ هَذَا تَعْنِي لَيْسَ لَهُ بَقَائٌ
عیسی بن محمد ابوعمیر، ضمرة، اوزاعی، زہری، عروة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احرام باندھنے کے وقت اور احرام کھولتے کے وقت خوشبو لگائی لیکن وہ تم لوگوں کی خوشبو جیسی نہیں تھی۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for his exiting Ihram, and I put perfume on him for his Ihram, perfume which was not like this perfume of yours” - she meant that it does not last. (Sahih)