TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2630 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2630

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ ابْنِ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَلْبَسُوا فِي الْإِحْرَامِ الْقَمِيصَ وَلَا السَّرَاوِيلَاتِ وَلَا الْعَمَائِمَ وَلَا الْبَرَانِسَ وَلَا الْخِفَافَ

ہناد بن السری، ابن ابی زائدہ، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حالت احرام میں قمیص پائجامہ پگڑی ٹوپی اور موزے نہ پہنا کرو۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “I heard the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Do not wear shirts, or pants, or ‘Imamahs, or burnouses, or Khuffs while in Ihram.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بحالت احرام موزے پہن لینے کی ممانعت