TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2589 · Hadiths Related to Hajj Rites

Sunan An-Nasa'iHadith 2589

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي شَيْخٌ کَبِيرٌ لَا يَسْتَطِيعُ الْحَجَّ وَلَا الْعُمْرَةَ وَالظَّعْنَ قَالَ حُجَّ عَنْ أَبِيکَ وَاعْتَمِرْ

اسحاق بن ابراہیم، وکیع، شعبة، نعمان بن سالم، عمرو بن اوس، ابورزین عقیلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے والد صاحب بہت بوڑھے ہو گئے ہیں وہ نہ تو حج کر سکتے ہیں نہ عمرہ اور نہ وہ اونٹ پر چڑھ سکتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے والد کی جانب سے حج اور عمرہ کرلو۔

It was narrated from Abu Razin Al-’Uqayli that he said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! My father is an old man who cannot perform Haff or ‘U,nrah, nor can he travel.” He said: “Perform Hall and ‘Unirah on behalf of your father.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: جو کوئی عمرہ ادا کر سکے تو اس کی جانب سے عمرہ کرنا کیسا ہے؟