TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2569 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2569

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ حَمَلَ عَلَی فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَرَآهَا تُبَاعُ فَأَرَادَ شِرَائَهَا فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَعْرِضْ فِي صَدَقَتِکَ

ہارون بن اسحاق ، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم بن عبد اللہ، وہ اپنے والد سے، عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک گھوڑا راہ خدا میں دیا۔ پھر میں نے ایک دفعہ اس گھوڑے کو فروخت ہوتا ہوا دیکھا تو میں نے اس کو خریدنے کا ارادہ کیا اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنے صدقہ کی جانب واپس نہ جاؤ۔

It was narrated from ‘Umar that he gave someone a horse to ride in the cause of Allah, then he saw it offered for sale and wanted to buy it. The Prophet said to him: “Do not think of buying back what you have given in charity.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: صدقہ خیرات میں دیا ہوا مال کا دوبارہ خریدنا کیسا ہے؟