TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2564 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2564

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ

اسحاق بن ابراہیم، وکیع، شعبة، قتادة، انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی قوم کا بھانجا بھی ان ہی میں سے ہے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The son of the daughter of a people is one of them.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کسی قوم کا بھانجہ اسی قوم میں شمار ہونے سے متعلق