Sunan An-Nasa'i — Hadith 2553
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ زَيْدِ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْأَلَةُ کَدٌّ يَکُدُّ بِهَا الرَّجُلُ وَجْهَهُ إِلَّا أَنْ يَسْأَلَ الرَّجُلُ سُلْطَانًا أَوْ فِي أَمْرٍ لَا بُدَّ مِنْهُ
محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، عبدالملک، زید بن عقبہ، سمرة بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مانگنا (اپنے چہرہ کو) نوچ ڈالنا ہے اور مانگنے والا اپنے چہرہ کو نوچ ڈالتا ہے۔ لیکن بادشاہ سے سوال کرنے والا یا کسی شئی سے متعلق سوال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
It was narrated that Samurah bin Jundub said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Begging will be but lacerations on a man’s face (on the Day of Resurrection), unless he asks a man in authority or when he has no alternative.” (Sahih)