TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2539 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2539

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بِسْطَامَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَلِيفَةَ عَنْ عَائِذِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَجُلًا أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ فَأَعْطَاهُ فَلَمَّا وَضَعَ رِجْلَهُ عَلَی أُسْکُفَّةِ الْبَابِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا فِي الْمَسْأَلَةِ مَا مَشَی أَحَدٌ إِلَی أَحَدٍ يَسْأَلُهُ شَيْئًا

محمد بن عثمان بن ابوصفوان ثقفی، امیة بن خالد، شعبة، بسطام بن مسلم، عبداللہ بن خلیفة، عائذ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور اس نے کچھ سوال کیا (یعنی بھیک مانگی) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو کچھ عنائت فرما دیا۔ پھر جس وقت وہ شخص رخصت ہونے لگا اور دروازہ کی چوکھٹ پر اس نے پاؤں رکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم لوگ یہ جان لو کہ سوال کرنا کس قدر بری حرکت ہے تو کبھی کوئی شخص کسی سے سوال کرنے کے واسطے نہ جاتا (یعنی کوئی بھیک نہ مانگتا)

It was narrated from ‘A’idh bin ‘Amr that a man came to the Prophet and asked him and he gave him, and when he placed his foot on the threshold the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If you knew how bad begging is, no one would go to anyone else and ask him for anything.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: سوال کرنے سے متعلق احادیث