TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2510 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2510

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ ابْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَخِيهِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الرَّجُلَ لَيَسْأَلُنِي الشَّيْئَ فَأَمْنَعُهُ حَتَّی تَشْفَعُوا فِيهِ فَتُؤْجَرُوا وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا

ہارون بن سعید، سفیان، عمرو، ابن منبہ، معاویہ بن ابوسفیان سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھ سے کوئی آدمی مانگتا ہے میں اس کو نہیں دیتا جس وقت تک کہ تم لوگ اس کی سفارش نہیں کرتے۔ جس وقت تم لوگ سفارش کرتے ہو تو تم کو اجر و ثواب ہوتا ہے تو تم لوگ سفارش کرو اس کا تم کو اجر و ثواب ملے گا۔

It was narrated from Muawiyah bin Sufyan that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “A man may come and ask for Something, and I refuse until you intercede, so that you will be rewarded.” And the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Intercede and you will be rewarded.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: صدقہ خیرات کرنے کی سفارش سے متعلق