TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2503 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2503

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا لَا تُحْصِي فَيُحْصِيَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْکِ

محمد بن آدم، عبدة، ہشام بن عروة، فاطمة، اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا تم شمار نہ کرو ورنہ خداوند قدوس بھی تم کو شمار کر کے عنائت فرمائے گا۔

It was narrated from Asma’ bint Abi Bakr that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Said to her: “Do not count what You give, otherwise Allah, the Mighty and Sublime, will count What He gives to you.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بے حساب صدقہ خیرات نکالنا