TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2463 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2463

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي رَجَائٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَخْطُبُ عَلَی مِنْبَرِکُمْ يَعْنِي مِنْبَرَ الْبَصْرَةِ يَقُولُ صَدَقَةُ الْفِطْرِ صَاعٌ مِنْ طَعَامٍ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا أَثْبَتُ الثَّلَاثَةِ

قتیبہ، حماد، ایوب، ابورجاء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس سے میں نے سنا وہ خطبہ پڑھتے تھے تمہارے منبر پر یعنی بصرہ کے منبر پر وہ فرماتے تھے کہ صدقہ فطر غلہ کا ایک صاع ہے۔

It was narrated that Abu Raja’ said: “I heard Ibn ‘Abbas deliver a Khu from your Minbar — meaning the Minbar in Al-Basrah — saying: ‘ Fr is a Saof food.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is the most reliable of the three.

Permalink

See the full chapter: صدقہ فطر میں کتنی مقدار میں غلہ ادا کیا جائے؟