Sunan An-Nasa'i — Hadith 2440
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ الْأَوْدِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ
محمد بن عبداللہ بن مبارک، وکیع، ادریس الاودی، عمرو بن مرة، ابوبختری، ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوة واجب نہیں ہے۔
It was narrated that Abu Saeed said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “No Sadaqah is due on less than five Awaq.” (Sahih).