Sunan An-Nasa'i — Hadith 2418
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ هُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ أَنْبَأَنَا دَاوُدُ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ قَالَ جَرِيرٌ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاکُمْ الْمُصَّدِّقُ فَلْيَصْدُرْ وَهُوَ عَنْکُمْ رَاضٍ
زیاد بن ایوب، اسماعیل، ابن علیة، داؤد، شعبی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم لوگوں کے پاس کوئی مصدق پہنچے تو تم اس کو رضامند کرلو اور اس کو رضامند کر کے واپس کرنا چاہیے۔
It was narrated that Ash ShabbI said: “Jarir said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: When the Zakah collector comes to you, let him leave happy with you.” (Sahih)