TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2387 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2387

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ عَبْدُ الْمَلِکِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْمُرُ بِهَذِهِ الْأَيَّامِ الثَّلَاثِ الْبِيضِ وَيَقُولُ هُنَّ صِيَامُ الشَّهْرِ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبة، انس بن سیرین، رجل، عبدالملک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد ماجد سے سنا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایام بیض کے تین روزے رکھنے کا حکم فرمایا کرتے تھے اور فرمایا کرتے تھے یہ روزے مہینہ کے برابر ہیں (یعنی ان روزوں کی فضیلت ایک ماہ کے روزے رکھنے جیسی ہے)

It was narrated that a man called ‘Abdul-Malik narrated from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to enjoin (fasting) these days of Al-BId and he said: “That is (equivalent to) fasting for the whole month.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف