TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2377 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2377

أَخْبَرَنَا مَخْلَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صِيَامُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ صِيَامُ الدَّهْرِ وَأَيَّامُ الْبِيضِ صَبِيحَةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ

مخلد بن حسن، عبید اللہ، زید بن ابوانیسة، ابواسحاق، جریر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر ماہ میں تین روز روزے رکھ لینا ہمیشہ روزہ کے رکھنے کے برابر ہے اور ایام بیض (یعنی 13ویں رات کی فجر سے 14ویں 15 ویں تک ہیں ان کو ایام بیض اس وجہ سے کہتے ہیں کہ ان کی رات چاند کی روشنی روشن اور صاف معلوم ہوتی ہے۔

It was narrated from Jarir bin ‘Abdullah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Fasting three days of each month is fasting for a lifetime, and the shining days of Al-BId, the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ہر ماہ میں تین روزے کس طریقہ سے رکھے جائیں؟