TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2374 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2374

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَی عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ عَنْ هُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ امْرَأَتِهِ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَصُومُ تِسْعًا مِنْ ذِي الْحِجَّةِ وَيَوْمَ عَاشُورَائَ وَثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ أَوَّلَ اثْنَيْنِ مِنْ الشَّهْرِ وَخَمِيسَيْنِ

احمد بن یحیی، ابونعیم، ابوعوانة، حر بن صیاح، ہنیدة بن خالد، حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہ ذوالحجہ میں نو روزے رکھتے تھے (یعنی یکم تاریخ سے لے کر نو تاریخ تک) اور عاشورہ کے روز یعنی اویں محرم کو روزہ رکھتے تھے اور ہر ماہ میں تین روزے رکھتے تھے ایک پیر کا روزہ اور دو جمعرات کا روزہ۔

It was narrated from Hunaidah bin Khalid, from his wife, from one of the wives of the Prophet , that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to fast nine days of Dhul-Hijjah, the day of AshCira’, and three days of each month: The first Monday of the month, and two Thursdays. (Sahih).

Permalink

See the full chapter: ہر ماہ میں تین روزے کس طریقہ سے رکھے جائیں؟